مانفریڈ ویبرکو یورپی کمیشن کا سربراہ دیکھنا میری خواہش ہے، چانسلر مرکل

برلن ۔ 25مئی(اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے یورپی پارلیمانی انتخابات میں ایک مرتبہ پھر یورپی پیپلز پارٹی( ای پی پی) کے امیدوار مانفریڈ ویبر کی حمایت کی ہے۔ ای پی پی کے میونخ میں ہوئے ایک اجلاس کے موقع پر مرکل نے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ یورپی کمیشن کے اگلے سربراہ ویبر ہی ہوں۔ میرکل کے بقول اس مقصد کے لیے وہ اپنی پوری کوشش …

برلن ۔ 25مئی(اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے یورپی پارلیمانی انتخابات میں ایک مرتبہ پھر یورپی پیپلز پارٹی( ای پی پی) کے امیدوار مانفریڈ ویبر کی حمایت کی ہے۔ ای پی پی کے میونخ میں ہوئے ایک اجلاس کے موقع پر مرکل نے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ یورپی کمیشن کے اگلے سربراہ ویبر ہی ہوں۔ میرکل کے بقول اس مقصد کے لیے وہ اپنی پوری کوشش کریں گی۔ دوسری جانب فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں اور یونین کے متعدد لبرل سربراہان مملکت و حکومت نے قدامت پسند جماعت ای پی پی سے تعلق رکھنے والے ویبر کی حمایت نہیں کی

Leave a Reply