لندن۔ 2 جون (اے پی پی)امریکن نژاد میکسیکن باکسر اینڈی روئز نے اینتھونی جوشوا کو شکست دے کر باکسنگ کی تاریخ میں بڑا اپ سیٹ کر دیا، میکسیکن باکسر نے جوشوا کو ساتویں راﺅنڈ میں چت کر کے آئی بی ایف، ڈبلیو بی او اور ڈبلیو بی اے ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹلز اپنے نام کر لئے۔
باکسنگ کی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ، اینڈی روئز نے اینتھونی جوشوا کو ہرا کر آئی بی ایف، ڈبلیو بی او اور ڈبلیو بی اے ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹلز اپنے نام کر لئے

مزید خبریں