اسلام آباد ۔ 3 جون (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 10 جون کو سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 10 جون کو سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا۔