چیئر مین سینیٹ اپنے آبائی علاقے چاغی پہنچ گئے ، علاقائی عوام سے عید ملی

83

اسلام آباد ۔ 07 جون (اے پی پی)چیئر مین سینیٹ سینیٹر صادق سنجرانی اپنے آبائی علاقے چاغی پہنچ گئے اور اپنے علاقے کے عوام سے عید ملی۔ چیئرمین سینیٹ نے علاقے کے عوام سے ان کے مسائل معلوم کئے اور انہیں یقین دلایا کہ وہ مسائل کے حل کے لئے اپنی تمام ترکوششیں بھروئے کار لائیں گے ۔ قبل ازیں چیئرمین سینیٹ نے عید الفطر کی نماز کوئٹہ میں ادا کی