ماسکو ۔ 13 جون (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مطابق ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات بد سے بد تر ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ایک انٹرویو میں کہی پیوٹن کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ روس کے خلاف درجنوں پابندیاں عائد کر چکی ہے۔ پیوٹن کا یہ بیان رواں ماہ جاپان میں ہونے والی جی ٹونٹی سربراہی اجلاس سے قبل سامنے آیا ہے جس میں پوٹن …
امریکا کے ساتھ تعلقات، بد سے بد تر ہوتے جا رہے ہیں، صدر پیوٹن

مزید خبریں
ماسکو ۔ 13 جون (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مطابق ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات بد سے بد تر ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ایک انٹرویو میں کہی پیوٹن کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ روس کے خلاف درجنوں پابندیاں عائد کر چکی ہے۔ پیوٹن کا یہ بیان رواں ماہ جاپان میں ہونے والی جی ٹونٹی سربراہی اجلاس سے قبل سامنے آیا ہے جس میں پوٹن کی اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات متوقع ہے۔








