صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔14 جون(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچا چھلکا 21سے23 روپے فی کلو، پیاز36سے38 روپے اور ٹماٹر14 سے15 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ217 سے 225 روپے، پالک14 سے15،بینگن23سے25 ، بھنڈی توری38سے40،کریلا26سے28، گھیا کدو23سے35، مٹر87 سے90، اروی100سے 104 ، شملہ مرچ77 سے80، پھول گوبھی33 سے 35، بند گوبھی72سے75 ، شلجم38سے40 اور مولی11سے12روپے فی کلو رہی۔

Leave a Reply