اقوام متحدہ ۔ 17 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عرب ملکوں کے ساڑھے چھ کروڑ شہری اس وقت پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں،22 میں سے 17 عرب ممالک پانی کی قلت کی انتہائی حد سے بھی نیچے چلے گئے ہیں، عرب ممالک میں پانی کی قلت کا مسئلہ بحران کی شکل اختیار کرنے لگا ہے، تخمینے کے مطابق پانی کی قلت کی فی …
عرب ملکوں کے ساڑھے چھ کروڑ شہری پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں، اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 17 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عرب ملکوں کے ساڑھے چھ کروڑ شہری اس وقت پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں،22 میں سے 17 عرب ممالک پانی کی قلت کی انتہائی حد سے بھی نیچے چلے گئے ہیں، عرب ممالک میں پانی کی قلت کا مسئلہ بحران کی شکل اختیار کرنے لگا ہے، تخمینے کے مطابق پانی کی قلت کی فی کس سالانہ کم از کم حد ایک ہزار کیوبک میٹر ہے تاہم عرب شہریوں کو اوسطاً فی کس پانچ سو کیوبک میٹر سے بھی کم پانی مل رہا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق عرب ممالک میں خانہ جنگیوں، موسمی تبدیلیوں اور آبادی میں اضافے کی وجہ سے پانی کا بحران مزید بڑھ رہا ہے








