صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ارجنٹائن کے سفیر آئیون ایونسیوچ سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان بین الاقوامی فورموں اور اہم عالمی و علاقائی امور پر یکساںخیالات پر مبنی دوستانہ اور خوشگوار تعلقات استوار ہیں، دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں ان تعلقات اور باہمی تجارت کو مزید تقویت دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بات ارجنٹائن کے سبکدوش ہونے والے سفیر آئیون …

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان بین الاقوامی فورموں اور اہم عالمی و علاقائی امور پر یکساںخیالات پر مبنی دوستانہ اور خوشگوار تعلقات استوار ہیں، دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں ان تعلقات اور باہمی تجارت کو مزید تقویت دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بات ارجنٹائن کے سبکدوش ہونے والے سفیر آئیون ایونسیوچ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے پیر کو ایوان صدر میں ان سے الوداعی ملاقات کی۔ ڈاکٹر عارف علوی نے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کی ضرورت کو اجاگر کیا

Leave a Reply