اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قلم ہی وہ طاقت ہے جو صحافی کی پہچان ہے، وہ معاشرے کی بہتری کے لیے اس قلم کو استعمال کرتا ہے،ادریس بختیار آج بھی صحافت کے میدان میں زندہ ہیں، ان کا ورثہ آج ان کے شاگرد آگے لے کر جا رہے ہیں۔ وہ پیر …
وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سینئر صحافی ادریس بختیارکے تعزیتی ریفرنس سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قلم ہی وہ طاقت ہے جو صحافی کی پہچان ہے، وہ معاشرے کی بہتری کے لیے اس قلم کو استعمال کرتا ہے،ادریس بختیار آج بھی صحافت کے میدان میں زندہ ہیں، ان کا ورثہ آج ان کے شاگرد آگے لے کر جا رہے ہیں۔ وہ پیر کو نیشنل پریس کلب میں سینئر صحافی ادریس بختیار(مرحوم) کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہیں تھیں ۔








