ترکی کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 8 افراد ہلاک

انقرہ ۔ 17 جون (اے پی پی) ترکی کے جنوب مغربی سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 31کو امدادی کارروائیوں سے بچا لیا گیا۔ترکش کوسٹ گارڈز کے مطابق صوبہ مغلا کے ضلع بوڈرم کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 8 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوگئے جبکہ 31کو امدادی کارروائیوں سے بچا …

انقرہ ۔ 17 جون (اے پی پی) ترکی کے جنوب مغربی سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 31کو امدادی کارروائیوں سے بچا لیا گیا۔ترکش کوسٹ گارڈز کے مطابق صوبہ مغلا کے ضلع بوڈرم کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 8 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوگئے جبکہ 31کو امدادی کارروائیوں سے بچا لیا گیا۔پولیس نے تارکین وطن کی قومیت ظاہر نہیں کی ہے۔

Leave a Reply