روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کو کامیاب بنانے کیلئے ایوی ایشن ڈویژن اپنا کردار ادا کر رہا ہے غلام سرور خان

اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کو کامیاب بنانے کیلئے ایوی ایشن ڈویژن اپنا کردار ادا کر رہا ہے جس کے تحت 90 فیصد پاکستانی حجاج کی امیگریشن اور کسٹم پاکستان میں ہو گا اور وہ سعودی ایئرپورٹس پر انتظار کی زحمت سے بچ جائیں گے، ایوی ایشن ڈویژن نے ملک کے …

اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کو کامیاب بنانے کیلئے ایوی ایشن ڈویژن اپنا کردار ادا کر رہا ہے جس کے تحت 90 فیصد پاکستانی حجاج کی امیگریشن اور کسٹم پاکستان میں ہو گا اور وہ سعودی ایئرپورٹس پر انتظار کی زحمت سے بچ جائیں گے، ایوی ایشن ڈویژن نے ملک کے 5 بڑے ایئرپورٹس جن میں کراچی، اسلام آباد، سکھر، رحیم یار خان، فیصل آباداور کوئٹہ شامل ہیں، پر اس سال حجاج کرام کےلئے سعودی عرب سے پاکستان لایا جانے والا آب زم زم ذخیرہ کرنے کےلئے ہدایت جاری کر دی ہیں۔

Leave a Reply