اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے افغان وزیر سید حسین علیمی بالخی نے ملاقات کی اور پاک افغان تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ منگل کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق افغان وزیر نے پاکستان کی کوششوں کو سراہا اور اعجاز احمد شاہ اور تمام پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔
وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے افغان وزیر سید حسین علیمی بالخی کی ملاقات

مزید خبریں