اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ ڈی جی آئی ایس آئی کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالنے کے بعد ان کی یہ وزیراعظم سے پہلی ملاقات تھی۔
وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات

مزید خبریں