وزیراعظم عمران خان نے کفایت شعاری مہم کا آغاز اپنی ذات سے کیا ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کفایت شعاری مہم کا آغاز اپنی ذات سے کیا ،2018میں وزیراعظم ہاﺅس کے مختص بجٹ میں 32 فیصد کمی کی اور رواں سال کے بجٹ میں 13فیصد مزید کم بجٹ مختص کیا گیا ہے ،نواز شریف دور میں بجلی کے 32 کروڑ کے واجبات بھی موجودہ …

اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کفایت شعاری مہم کا آغاز اپنی ذات سے کیا ،2018میں وزیراعظم ہاﺅس کے مختص بجٹ میں 32 فیصد کمی کی اور رواں سال کے بجٹ میں 13فیصد مزید کم بجٹ مختص کیا گیا ہے ،نواز شریف دور میں بجلی کے 32 کروڑ کے واجبات بھی موجودہ حکومت کو ادا کرنا پڑ رہے ہیں ،نواز شریف دور میں وزیراعظم ہاﺅس کو اہلخانہ کے ہمراہ بادشاہوں کی طرز پر اپنے پورے خاندان کے ساتھ شاہانہ زندگی گزارنے کیلئے استعمال کیا گیا

Leave a Reply