اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کہا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لیے برطانیہ کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو چکے ہیں،اسحاق ڈار جلد پاکستان میں ہونگے ۔منگل کو معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوش عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ اسحاق ڈار کی …
اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لیے برطانیہ کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو چکے ہیں،اسحاق ڈار جلد پاکستان میں ہونگے، معاون خصوصی شہزاد اکبر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کہا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لیے برطانیہ کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو چکے ہیں،اسحاق ڈار جلد پاکستان میں ہونگے ۔منگل کو معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوش عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لیے برطانوی حکومت کے ساتھ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہو چکے ہیں۔وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اسحاق ڈار کی جلد ہی صحافیوں سے ملاقات کرا دی جائے گی۔








