لاہور۔18 جون(اے پی پی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں کے 10سالہ دور اقتدار میں لئے گئے 24 ہزار ارب روپے کے قرضوں میں سے3سے 4 ہزار ارب کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں، کرپشن اور قرضوں کے حساب کتاب کیلئے حکومت نے ڈپٹی چیئر مین نیب حسین اصغر کی سربراہی میں ٹیم چھان بین کرے گی،مریم نواز نے وزیراعظم یوتھ …
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کا پریس کانفرنس سے خطاب

مزید خبریں
لاہور۔18 جون(اے پی پی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں کے 10سالہ دور اقتدار میں لئے گئے 24 ہزار ارب روپے کے قرضوں میں سے3سے 4 ہزار ارب کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں، کرپشن اور قرضوں کے حساب کتاب کیلئے حکومت نے ڈپٹی چیئر مین نیب حسین اصغر کی سربراہی میں ٹیم چھان بین کرے گی،مریم نواز نے وزیراعظم یوتھ سکیم کے67 ارب روپے خرچ کیے ہیں ان کا بھی آڈٹ ہو گا،قومی خزانہ لوٹنے والوں کو عبرت ناک سزا دیں گے تاکہ آئندہ کوئی کرپشن کا سوچ بھی نہ سکے،پاکستان کی تاریخ میں پہلا فلاحی بجٹ پیش کیا گیا،بجٹ کو 29جون تک منظور کرا لیں گے ‘50لاکھ گھروں کی تعمیر کا آغاز ہو چکا ہے آئندہ سال 50لاکھ خاندانوں کو گھروں کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں ۔








