اوٹاوا۔ 19 جون (اے پی پی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے البرٹا سے بحرالکاہل کے ساحل پر واقع اپنی بندرگاہ تک خام تیل کی ترسیل کے لیے متنازعہ پائپ لائن کی توسیع کی منظوری دےدی، اس پائپ لائن کے ذریعے بندرگاہ تک تیل پہنچا کر اس کے برآمدی پراسس کو آسان بنایا جاسکے گا۔ انھوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ حکومت نے ٹرانس ماﺅنٹین توسیعی منصوبے …
کینیڈا کے وزیراعظم نے البرٹا سے بندرگاہ تک خام تیل کی ترسیل کے لیے متنازعہ پائپ لائن کی توسیع کی منظوری دےدی

مزید خبریں
اوٹاوا۔ 19 جون (اے پی پی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے البرٹا سے بحرالکاہل کے ساحل پر واقع اپنی بندرگاہ تک خام تیل کی ترسیل کے لیے متنازعہ پائپ لائن کی توسیع کی منظوری دےدی، اس پائپ لائن کے ذریعے بندرگاہ تک تیل پہنچا کر اس کے برآمدی پراسس کو آسان بنایا جاسکے گا۔ انھوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ حکومت نے ٹرانس ماﺅنٹین توسیعی منصوبے کی منظوری دےدی ہے، بہت جلد اس کی تعمیری سرگرمیاں شروع کردی جائیں گی۔








