ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

98

کوالالمپور ۔ 19 جون (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ کمزور برآمدی ڈیٹا رپورٹ کے خدشات ہیں۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 2022 رنگٹ (483.73 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔