چین کے صدر شی جن پنگ شمالی کوریاکے سرکاری دورہ پر روانہ ہوگئے

بیجنگ۔ 20 جون (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ شمالی کوریاکے سرکاری دورہ پر روانہ ہوگئے جہاں وہ شمالی کوریا کے صدر اور سٹیٹ کونسل کے سربراہ کم جونگ ان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت کریں گے۔ موجودہ عالمی صورتحال کے تناظر میں ان کا دورہ خصو صی اہمیت کا حامل ہے۔ دونوں ممالک کے ذرائع ابلاغ میں چینی …

بیجنگ۔ 20 جون (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ شمالی کوریاکے سرکاری دورہ پر روانہ ہوگئے جہاں وہ شمالی کوریا کے صدر اور سٹیٹ کونسل کے سربراہ کم جونگ ان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت کریں گے۔ موجودہ عالمی صورتحال کے تناظر میں ان کا دورہ خصو صی اہمیت کا حامل ہے۔ دونوں ممالک کے ذرائع ابلاغ میں چینی صدر کے دورہ کو خصوصی کوریج دی جارہی ہے۔

Leave a Reply