ملکی سلامتی و استحکام کے خلاف ہونے والی سازشوں کے خاتمے کیلئے اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے، حافظ طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) پاکستان علماءکونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ہے ملکی سلامتی و استحکام کے خلاف ہونےو الی سازشوں کے خاتمے کیلئے اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ،مایوسیوں کے خاتمے کیلئے حکومت اور حزب اختلاف کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، تمام مکاتب فکر کے علماءو مشائخ دہشت گردی، انتہاء پسندی کے خلاف متحد ہیں۔ جمعرات کو …

اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) پاکستان علماءکونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ہے ملکی سلامتی و استحکام کے خلاف ہونےو الی سازشوں کے خاتمے کیلئے اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ،مایوسیوں کے خاتمے کیلئے حکومت اور حزب اختلاف کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، تمام مکاتب فکر کے علماءو مشائخ دہشت گردی، انتہاء پسندی کے خلاف متحد ہیں۔ جمعرات کو اپنے بیان میں علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ پاک فوج اور ملک کے سلامتی کے اداروں کی جدوجہد سے دہشت گردی اور انتہاء پسندی پر قابو پایا گیا ہے،

Leave a Reply