اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے حیدرآباد کے قریب پیش آنے والے ٹرین حادثے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو جاری اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ نے ٹرین حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا حیدرآباد کے قریب ٹرین حادثے پراظہارافسوس

مزید خبریں