پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ برطانیہ کے سرکاری دورہ پر لندن پہنچ گئے

راولپنڈی ۔ 20 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ برطانیہ کے سرکاری دورہ پر لندن پہنچ گئے جہاں پر وہ سینئر برطانوی فوجی و سول حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف برطانوی حکام سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول سلامتی و دفاع کی بدلتی ہوئی جیو اسٹریٹجک …

راولپنڈی ۔ 20 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ برطانیہ کے سرکاری دورہ پر لندن پہنچ گئے جہاں پر وہ سینئر برطانوی فوجی و سول حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف برطانوی حکام سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول سلامتی و دفاع کی بدلتی ہوئی جیو اسٹریٹجک صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

Leave a Reply