بیجنگ ۔ 21 جون (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ میرے موجودہ دورہ کا مقصد شمالی کوریا کے ساتھ روایتی دوستی کا فروغ اور جزیرہ نما کوریا میں قیام امن کے عمل کے لیے کوشش کرنا ہے۔رواں سال دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات کے قیام کی سترویں سالگرہ منائی جا رہی ہے جو دونوں ملکوں کے تعلقات کی تاریخ میں ایک سنگ میل ہے۔ …
میرے موجودہ دورہ شمالی کوریا کا مقصد جزیرہ نما کوریا میں قیام امن کے عمل کے لیے کوشش کرنا ہے، صدر شی جن پنگ

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 21 جون (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ میرے موجودہ دورہ کا مقصد شمالی کوریا کے ساتھ روایتی دوستی کا فروغ اور جزیرہ نما کوریا میں قیام امن کے عمل کے لیے کوشش کرنا ہے۔رواں سال دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات کے قیام کی سترویں سالگرہ منائی جا رہی ہے جو دونوں ملکوں کے تعلقات کی تاریخ میں ایک سنگ میل ہے۔ انہوں نے 2 روزہ دورہ شمالی کوریا سے واپسی پر ایک بات چیت میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے اعلی سطحی رابطے اور تبادلہ دو طرفہ تعلقات کی ترقی کے لیے بڑی اہمیت کے حامل ہے۔








