دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ (کل) ہوگا

گلگت ۔ 28 جون (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور گلگت حکومت کے تعاون سے دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ (کل) ہفتہ کو ہوگا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے حکام کے مطابق ایونٹ میں سری لنکا، افغانستان سمیت پاکستان کی 10 ٹیمیں جن میں بلوچستان، گلگت، اسلام آباد، خیبر پختونحوا، پنجاب، سندھ، آرمی، پی او ایف واہ، ایس ایس جی سی اور …

گلگت ۔ 28 جون (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور گلگت حکومت کے تعاون سے دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ (کل) ہفتہ کو ہوگا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے حکام کے مطابق ایونٹ میں سری لنکا، افغانستان سمیت پاکستان کی 10 ٹیمیں جن میں بلوچستان، گلگت، اسلام آباد، خیبر پختونحوا، پنجاب، سندھ، آرمی، پی او ایف واہ، ایس ایس جی سی اور بائیکستان ٹریننگ ایڈیکٹس کی ٹیمیں شامل ہیں۔

Leave a Reply