پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر آئی بی ایس ایف ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

دوحہ ۔ 2 جولائی (اے پی پی) پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر آئی بی ایس ایف ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا، گرین شرٹس نے بھارت کو فیصلہ کن معرکے میں 3-1 فریمز سے شکست دی۔ منگل کو دوحہ، قطر میں منعقدہ چیمپئن شپ میں کھیلے گئے فائنل میں محمد بلال اور اسجد اقبال پر مشتمل پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے …

دوحہ ۔ 2 جولائی (اے پی پی) پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر آئی بی ایس ایف ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا، گرین شرٹس نے بھارت کو فیصلہ کن معرکے میں 3-1 فریمز سے شکست دی۔ منگل کو دوحہ، قطر میں منعقدہ چیمپئن شپ میں کھیلے گئے فائنل میں محمد بلال اور اسجد اقبال پر مشتمل پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت کو بیسٹ آف فائیو فریمز میں 3-1 سے زیر کر کے طلائی تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، پاکستانی ٹیم نے مسلسل ابتدائی دونوں فریمز 64-11 اور 93-1 سے جیت کر حریف ٹیم کے خلاف 2-0 کی برتری حاصل کر کے اس پر دباﺅ بڑھا دیا،

مزید خبریں

Leave a Reply