جونی بیئرسٹو اور جیسن روئے نے ورلڈ کپ میں مسلسل تین مرتبہ 100 پلس رنز کی اوپننگ شراکت بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

چیسٹرلی سٹریٹ ۔ 3 جولائی (اے پی پی) انگلش بلے بازوں جونی بیئرسٹو اور جیسن روئے نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹس کی تاریخ میں کسی ایک ایڈیشن میں مسلسل تین مرتبہ 100 پلس رنز کی اوپننگ شراکت بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، دونوں بلے بازوں نے بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں 123 رنز کی اوپننگ شراکت بنا کر یہ …

چیسٹرلی سٹریٹ ۔ 3 جولائی (اے پی پی) انگلش بلے بازوں جونی بیئرسٹو اور جیسن روئے نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹس کی تاریخ میں کسی ایک ایڈیشن میں مسلسل تین مرتبہ 100 پلس رنز کی اوپننگ شراکت بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، دونوں بلے بازوں نے بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں 123 رنز کی اوپننگ شراکت بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا، اس سے قبل دونوں بلے بازوں نے بھارت کے خلاف 160 رنز اور بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم کو 128 رنز کا آغاز فراہم کیا تھا

مزید خبریں

Leave a Reply