مشرقی بیت المقدس میں زیرزمین اسرائیلی سر نگ کھولنے پر او آئی سی کی سخت مذمت

111
اسلامی تعاون تنظیم

مقبوضہ بیت المقدس ۔ 04 جولائی (اے پی پی) اسلامی تعاون کی تنظیم( اوآئی سی )نے مشرقی بیت المقدس میں فلسطےنی آبادی کے قرےب ایک زیرزمین اسرائیلی سر نگ کھولنے کی سخت مذمت کی ہے اور اس اقدام کو مشرقی بیت المقدس کی تاریخی حیثیت تبدیل کرنے کی غیر ذمہ درانہ کارروائی قرار دیا ہے اپنے بیان میں او آئی سی نے اپنے اس موءقف کا اعادہ کیا کہ مشرقی بیت المقدس فلسطینی علاقہ ہے جس پر ااسرائےل نے 1967 کے جنگ کے دورانر قبضہ کےا تھا دنیا نے علاقہ پراسرائیلی قبضہ کو تسلیم نہےں کیا ۔