- Advertisement -
ایتھنز ۔ 19 اپریل (اے پی پی) یونانی شہر پیریئس کی مصروف بندرگاہ پر خیمہ زن ہزاروں تارکین وطن کو وہاں سے منشتر کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے جبکہ مقدونیہ کی سرحد کے قریب اڈومینی نامی علاقے کے ریلوے اسٹیشن پر تارکین وطن کا قبضہ ختم کر دیا گیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس تاریخی یونانی بندرگاہ پر 3700 سے زائد تارکین وطن خیمہ زن ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1533
- Advertisement -