روم۔ 05 جولائی (اے پی پی) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اطالوی وزیراعظم گوئسپی کونٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپی یونین اور روس کے درمیان تعلقات بہتر بنانے میں مدد دیں اور ماسکو کے خلاف پابندیاں ختم کرائیں اٹلی کے ایک روزہ دورہ کے دوران اطالوی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد صدر پیوٹن نے توقع ظاہر کی کہ اٹلی یورپی یونین اور امریکا کی طرف سے عائد …
روسی صدر کی اطالوی ہم منصب سے ملاقات ،یورپی یونینکے تعلقات بہتر بنانے میں مدد کی اپیل

مزید خبریں
روم۔ 05 جولائی (اے پی پی) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اطالوی وزیراعظم گوئسپی کونٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپی یونین اور روس کے درمیان تعلقات بہتر بنانے میں مدد دیں اور ماسکو کے خلاف پابندیاں ختم کرائیں اٹلی کے ایک روزہ دورہ کے دوران اطالوی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد صدر پیوٹن نے توقع ظاہر کی کہ اٹلی یورپی یونین اور امریکا کی طرف سے عائد کی گئی اقتصادی پابندیوں کے باعث روس کو ہونے والے نقصان کے متعلق یورپی یونین کو آگا ہ کرے گا۔








