نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان بارہوریں آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ءکا پہلا سیمی فائنل میچ (کل) کھیلا جائے گا

مانچسٹر ۔ 8 جولائی (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ (کل) منگل کو مانچسٹر کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ اس سے قبل میگا ایونٹ کی سیمی فائنل لائن …

مانچسٹر ۔ 8 جولائی (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ (کل) منگل کو مانچسٹر کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ اس سے قبل میگا ایونٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو چکی تھی، میگا ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل 11 جولائی کو دفاعی و عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور میزبان انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان برمنگھم کے مقام پر کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply