وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ملاقات ، صوبہ میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران صوبہ میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں