پاکستان کی تاریخ میں اوورسیز پاکستانیوں کی اہمیت کو پہلی مرتبہ تسلیم کیا گیا ہے، معاون خصوصی ذوالفقار بخاری

اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اوورسیز پاکستانیوں کی اہمیت کو پہلی مرتبہ تسلیم کیا گیا ہے کیونکہ وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کا حق دلانے کےلئے مہم کو لیڈ کریں گے۔ زلفی بخاری نے کہا کہ یہ اوورسیز پاکستانیوں …

اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اوورسیز پاکستانیوں کی اہمیت کو پہلی مرتبہ تسلیم کیا گیا ہے کیونکہ وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کا حق دلانے کےلئے مہم کو لیڈ کریں گے۔ زلفی بخاری نے کہا کہ یہ اوورسیز پاکستانیوں کےلئے بہت بڑی خبر ہے کہ اب وہ آ کر تبدیلی کا حصہ بن سکیں گے۔

مزید خبریں