وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار کی وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مراد سعید سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار نے ملک بھر کے نوجوانوں کی سماجی۔اقتصادی ترقی کے لئے کامیاب جوان پروگرام کے مختلف اقدامات کی بہتر رسائی کو یقینی بنانے کے لئے باہمی تعاون کے شعبوں کی تلاش کے لئے وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مراد سعید سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اتفاق کیا گیا کہ وزارت پوسٹل سروسز اپنے …

اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار نے ملک بھر کے نوجوانوں کی سماجی۔اقتصادی ترقی کے لئے کامیاب جوان پروگرام کے مختلف اقدامات کی بہتر رسائی کو یقینی بنانے کے لئے باہمی تعاون کے شعبوں کی تلاش کے لئے وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مراد سعید سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اتفاق کیا گیا کہ وزارت پوسٹل سروسز اپنے ملک گیر 3200 ڈاکخانہ جات کے وسیع نیٹ ورک کے ذریعے وزیر اعظم کے کامیاب نوجوان پروگرام پر مرکوز پروگراموں کی عوامی آگاہی مہم کے آغاز کے لئے تعاون کرے گی۔

مزید خبریں