وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایات پر عرفان صدیقی کی ضمانت کے احکامات جاری

87

اسلام آباد ۔ 28جولائی (اے پی پی) وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایات پر عرفان صدیقی کی ضمانت کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔ اتوار کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایات پر عرفان صدیقی کی ضمانت کے احکامات جاری کیے گئے ہیں، عرفان صدیقی کو کچھ دیر میں رہا کر دیا جائے گا۔