اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کے بارے میں بات چیت ہوئی۔
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی ملاقات