اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین تھری میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین تھری میں 2مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومرو کا بھانجا جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ شب اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین تھری میں دو مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجہ میں …

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین تھری میں 2مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومرو کا بھانجا جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ شب اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین تھری میں دو مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق اوردوسرا زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد (پمز)منتقل کردیاگیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply