چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا خان کا افسران کی استعداد میں اضافہ کے تربیتی پروگرام کے افتتاح کے موقع پر اظہار خیال

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی نشاندہی کے تحت الیکشن کمیشن کے آفیسران کی تربیت کاآغاز کردیا ہے،آفیسر ادارے کے تقدس کے لئے کردار ادا کریں۔ وہ پیر کو یہاں الیکشن کمیشن کے افسران کی استعداد میں اضافہ کے تربیتی پروگرام کے افتتاح کے موقع پر اظہار خیال کر رہے تھے۔ اس موقع …

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی نشاندہی کے تحت الیکشن کمیشن کے آفیسران کی تربیت کاآغاز کردیا ہے،آفیسر ادارے کے تقدس کے لئے کردار ادا کریں۔ وہ پیر کو یہاں الیکشن کمیشن کے افسران کی استعداد میں اضافہ کے تربیتی پروگرام کے افتتاح کے موقع پر اظہار خیال کر رہے تھے۔ اس موقع پر الیکشن کمیشن کے چاروں ممبران اور سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب بھی موجود تھے۔ الیکشن کمیشن کے افسران کی استعداد کار میں اضافہ کیلئے تربیتی پروگرام کا یہ پہلا بیج ہے جس کی تربیت کا آغاز پیر سے ہوا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply