وزیرِاعظم عمران خان سے وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی کی ملاقات، کراچی کے مکینوں کو درپیش مسائل بارے بریفنگ دی

اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) وزیرِاعظم عمران خان سے وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔وزیرِ بحری امور سید علی حیدر زیدی نے وزیراعظم کو کراچی میں صفائی سے متعلق امور اور کراچی کے مکینوں کو درپیش مسائل بارے بریفنگ دی۔

مزید خبریں