چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا

اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی)چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جمعرات کو طلب کر لیاہے جس میں کرا چی ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججوں کی تقرری کیلئے ناموں پر غور کیاجائے گا

مزید خبریں