اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم کو کشمیر کے بارے میں وزیراعظم کی خصوصی کمیٹی میں شامل کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ وزارت قانون و انصاف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم آفس نے وزیراعظم کی جانب سے قائم کی گئی کشمیر کے بارے میں سات رکنی خصوصی کمیٹی میں وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر …
وزیراعظم کی سات رکنی خصوصی کمیٹی میں وفاقی وزیر ڈاکٹر فروغ نسیم کو بھی شامل کرنے کی ہدایت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم کو کشمیر کے بارے میں وزیراعظم کی خصوصی کمیٹی میں شامل کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ وزارت قانون و انصاف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم آفس نے وزیراعظم کی جانب سے قائم کی گئی کشمیر کے بارے میں سات رکنی خصوصی کمیٹی میں وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم کو بھی شامل کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ اس سے قبل سات رکنی کمیٹی کو کشمیر کے بارے میں موجودہ صورتحال پر قانونی، سیاسی اور سفارتی رد عمل مرتب کرنے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں۔








