حیدرآباد 9اگست (اے پی پی)کشمیر بنے گا پاکستان ، مودی گجرات کے قصائی ظلم و ستم ختم کردے ، سکھ برادری مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہے یہ نعرے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے سکھ برادری کے نوجوانوں نے بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں لگائے گئے سکھ برادری نے مطالبہ کیا کہ کشمیر کے مظلوم عوام کو حق خود ارادیت …
حیدرآباد پریس کلب کے سامنے سکھ برادری کے نوجوانوں کے بھارتی حکومت کے خلاف نعر بازی اور احتجاجی مظاہرہ

مزید خبریں
حیدرآباد 9اگست (اے پی پی)کشمیر بنے گا پاکستان ، مودی گجرات کے قصائی ظلم و ستم ختم کردے ، سکھ برادری مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہے یہ نعرے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے سکھ برادری کے نوجوانوں نے بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں لگائے گئے سکھ برادری نے مطالبہ کیا کہ کشمیر کے مظلوم عوام کو حق خود ارادیت دیا جائے اور مقبوضہ وادی میں ظلم وستم ختم کیا جائے مقررین نے خطاب کرتے ہو ئے کہاکہ مودی نے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھا دیا ہے بھارت اب سیکولر نہیں بلکہ اقلیتوں کا دشمن اورمذہبی دہشت گرد ملک بن گیا ہے جہاں سکھ ، مسلمان ، دلت ، عیسائی اور کسی کی جان و مال محفوظ نہیں ہے۔








