اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) موجودہ حکومت کے ایک سال کے دوران وزارت قانون و انصاف ڈویژن میں عوام دوست قوانین کے مسودے بنائے گئے‘قانونی رائے کے لئے مختلف سرکاری اداروں کی طرف سے600مقدمات موصول ہوئے جو کہ انتہائی ٹیکنیکل حساس ، پیچیدہ اور قانونی دشواریوں والے تھے‘ مفاد عامہ میں ایسے تمام مقدمات نمٹائے گئے‘ پی ٹی آئی حکومت نے گذشتہ ایک سال میں29ججو ںکی اور …
موجودہ حکومت کے ایک سال کے دوران وزارت قانون و انصاف ڈویژن میں عوام دوست قوانین کے مسودے بنائے گئے‘ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) موجودہ حکومت کے ایک سال کے دوران وزارت قانون و انصاف ڈویژن میں عوام دوست قوانین کے مسودے بنائے گئے‘قانونی رائے کے لئے مختلف سرکاری اداروں کی طرف سے600مقدمات موصول ہوئے جو کہ انتہائی ٹیکنیکل حساس ، پیچیدہ اور قانونی دشواریوں والے تھے‘ مفاد عامہ میں ایسے تمام مقدمات نمٹائے گئے‘ پی ٹی آئی حکومت نے گذشتہ ایک سال میں29ججو ںکی اور 9اراکین کی خصوصی عدالتیں اور ٹریبونلز میں تقرری کی ہے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اتوار کو وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پرکارکردگی رپورٹ جاری کی ہے۔








