ائر مارشل(ر) ارشد ملک کی قیادت میں پی آئی اے خسارے سے نکل کر منافع بخش ادارہ بننے لگا ہے، عثمان ڈار

سیالکوٹ۔ 11ستمبر (اے پی پی )وزیر اعظم کے امور نوجواناں کے خصوصی معاون عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویثرن پر عمل کرتے ہوئے ائر مارشل (ر)ارشد ملک کی قیادت میں پی آئی اے خسارے سے نکل کر منافع بخش ادارہ بننے لگا ہے۔ سیالکوٹ کو لندن سے ملا کر پی آئی اے نے ایک تاریخی کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ انہوں نے ان خیالا …

سیالکوٹ۔ 11ستمبر (اے پی پی )وزیر اعظم کے امور نوجواناں کے خصوصی معاون عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویثرن پر عمل کرتے ہوئے ائر مارشل (ر)ارشد ملک کی قیادت میں پی آئی اے خسارے سے نکل کر منافع بخش ادارہ بننے لگا ہے۔ سیالکوٹ کو لندن سے ملا کر پی آئی اے نے ایک تاریخی کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ انہوں نے ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ لندن کے درمیان ہفتہ وار براہ راست پرواز کی افتتاحی تقریب سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔چیئرمین سیال ندیم انور قریشی نے تقریب کی صدرات کی جبکہ پی ائی اے کے ہیڈ آف سیکورٹی اینڈ ویجلینس ائر کموڈور شاہد قادر مہمان ذی وقار کے طور پر موجود تھے۔