وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے پانچ بجکر 19 منٹ پر ایوان میں پہنچے

اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے پانچ بجکر 19 منٹ پر ایوان میں پہنچے۔ وزیراعظم کی آمد پر حکومتی بینچوں سے تعلق رکھنے والے ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیرمقدم کیا۔