پارلیمان کا مشترکہ اجلاس، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سینیٹر سراج الحق اور رکن قومی اسمبلی عبدالاکبر چترالی سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر سینیٹر سراج الحق اور رکن قومی اسمبلی عبدالاکبر چترالی سے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیر خارجہ جب اجلاس میں شرکت کے لئے ایوان میں داخل ہوئے تو انہوں نے سراج الحق اور عبدالاکبر چترالی کے ساتھ مصافحہ کیا اور ان کے ساتھ کچھ دیر کے لئے تبادلہ خیال کیا۔