روس کی شامی صوبے حلب میں جنگ بندی کی تجویز کی حمایت پر آمادگی

ماسکو ۔ 19 اگست (اے پی پی) روس شامی صوبے حلب میں انسانی بنیادوں پر ہر ہفتے 48 گھنٹوں کے لیے جنگ بندی کی تجویز کی حمایت کرنے کو تیار ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات روسی وزارت دفاع کی طرف سے ٹوئٹر پرایک پیغام میں کہی گئی ہے۔ ہفتہ وار بنیادوں پر 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز شام کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی اسٹیفان …

ماسکو ۔ 19 اگست (اے پی پی) روس شامی صوبے حلب میں انسانی بنیادوں پر ہر ہفتے 48 گھنٹوں کے لیے جنگ بندی کی تجویز کی حمایت کرنے کو تیار ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات روسی وزارت دفاع کی طرف سے ٹوئٹر پرایک پیغام میں کہی گئی ہے۔ ہفتہ وار بنیادوں پر 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز شام کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی اسٹیفان ڈے مِستورا کی طرف سے پیش کی گئی تھی۔ روسی وزارت خارجہ کے ٹوئٹر پیغام کے مطابق روس انسانی بنیادوں پر جنگ بندی آئندہ ہفتے سے متعارف کرانے پر تیار ہے۔

Leave a Reply