سعودی عرب کے فرمان رواء شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ترکی میں شادی کی تقریب پر دہشت گردی کے حملہ کی شدید مذمت

ریاض ۔ 22 اگست (اے پی پی)سعودی عرب کے فرمان رواءاورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترکی میں شادی کی تقریب پر دہشت گردی کے حملہ کی شدید مذمت کی ہے۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے نام اپنے پیغام میں سعودی شاہ نے دہشت گردی کے اس بھیانک واقعے کی شدید مذمت کی،ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی …

ریاض ۔ 22 اگست (اے پی پی)سعودی عرب کے فرمان رواءاورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترکی میں شادی کی تقریب پر دہشت گردی کے حملہ کی شدید مذمت کی ہے۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے نام اپنے پیغام میں سعودی شاہ نے دہشت گردی کے اس بھیانک واقعے کی شدید مذمت کی،ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی اورافسوس کا اظہاراورزخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔سعودی ولی عہد اوردیگر عہدیداروں نے بھی ترکی میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی ہے،

مزید خبریں

Leave a Reply