وزیراعظم عمران خان سے پاکستان علماءکونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی کی ملاقات

104

اسلام آباد ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان علماءکونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی نے پیر کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے مولانا طاہر اشرفی کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت بھی کیا۔