اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا 2 روزہ اجلاس پیر کو فرانس میں شروع ہوگا۔ اجلاس میں پاکستانی وفد وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی قیادت میں شرکت کرے گا۔ وفد ایف اے ٹی ایف شرائط پر عمل درآمد کے حوالے سے پیشرفت سے آگاہ کرے گا۔
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے فرانس میں ہونے والے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کریں گے

مزید خبریں