مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ اورپاکستانی وفد کی آئی ایم ایف کے مشرق وسطیٰ اوروسطی ایشیاء کیلئے ڈائریکٹرجیہادآزور سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ اورپاکستانی وفد نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے مشرق وسطیٰ اوروسطی ایشیاء کیلئے ڈائریکٹرجیہادآزور سے ملاقات کی۔ واشنگٹن میں ہونے والی اس ملاقات میں پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے جاری پروگرام پرعمل درآمد سے متعلق امورکاجائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف کے ڈائریکٹرنے معیشیت کے استحکام میں پیش رفت اوراصلاحات کے …

اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ اورپاکستانی وفد نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے مشرق وسطیٰ اوروسطی ایشیاء کیلئے ڈائریکٹرجیہادآزور سے ملاقات کی۔ واشنگٹن میں ہونے والی اس ملاقات میں پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے جاری پروگرام پرعمل درآمد سے متعلق امورکاجائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف کے ڈائریکٹرنے معیشیت کے استحکام میں پیش رفت اوراصلاحات کے عمل کے حوالہ سے پاکستان کی حکومت کے عزم کوسراہا۔